اسلام آباد
رینجرزکے اہلکاروزیرداخلہ کوکیسے روک سکتے ہیں؟احسن اقبال نے سیکرٹری داخلہ سے جواب طلب کر لیا
TNS World -0
اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس)وزیر داخلہ احسن اقبال نے رینجرزکی جانب سے احتساب عدالت میں داخل ہونے سے روکنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آج مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے-سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وزیرداخلہ احسن اقبال سمیت متعدد وفاقی وزرائ‘حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ اور دیگر اعلی حکام...
اسلام آباد
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر فردجرم عائد کرنے کی استدعا 9اکتوبر تک ملتوی کردی،حسن ، حسین نواز ، کیپٹن صفدر کے نا قابل ضمانت، مریم نواز...
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پرنیب کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس‘ العزیزیہ سٹیل ملز جدہ اور 15 آف شور کمپنیوں سے متعلق ، فلیگ شپ انوسٹمنٹ کے تین ریفرنسزپر فردجرم عائد کرنے کی استدعا 9اکتوبر تک ملتوی کردی ہے- سابق وزیر اعظم ایک قافلے کی صورت میں پنجاب ہاﺅس سے احتساب عدالت پہنچے...
لاہور
کامیاب ہی نہیں بلکہ بڑے مارجن سے جیت کر سازشیوں کو جواب دیں گے۔ مریم نواز کا دعویٰ
TNS World -
لاہور ،ستمبر 16(ٹی این ایس): مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ این اے 120(ن) لیگ کے متوالوں کا حلقہ ہے اور یہاں سے ہمیشہ بھاری اکثریت سےہم جیتے ہیں ۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 120 کے ضمن انتخاب میں صرف کامیابی ہی نہیں بلکہ بڑے مارجن سے جیت کر...
کراچی، 16 ستمبر (ٹی این ایس):شہرِ قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی میں کارروائی کرکے بینک ڈکیتیوں میں ملوث ایک ملزم مظہرعباس کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ملزم بینک ڈکیتیوں کے علاوہ بھتہ وصولی اوردیگرسنگین جرائم میں بھی ملوث ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو)نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی...
کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن ، کئی جرایم پیشہ افراد گرفتار، لیاری گینگ وار ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر لیاری کے تاجر رزاق کو گولیاں ماردیں
TNS World -
کراچی،ستمبر16 (ٹی این ایس): رینجرزاور پولیس نے گذشتہ شب شہر کے مختلف علاقوں میں تلاشی آپریشن کرکے متعدد جرایم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ٹی این ایس کے ذرائع کے مظابق سیکیورٹی اہلکاروں نے شاہ لطیف تھانے کی حدود ملیر صاحبداد گوٹھ رزاق آباد کے علاوہ عبداللہ گوٹھ ،تھنی پارتو گوٹھ، مودس گوٹھ اور داود شارو گوٹھ کے داخلہ...
سکھرستمبر16(ٹی این ایس): پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ء سیدخورشید شاہ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نوازشریف کو کہتے ہیں کہ وہ اداروں کے فیصلے نہیں مانتے لیکن خودعمران خان بھی اداروں کے فیصلے نہیں مانتے۔ان نے مزید کہا الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اس کے احکامات نہ ماننا اس ادارے کی...
واشنگٹن ،ستمبر16(ٹی این ایس): سندھ طاس معاہدہ پرعملدرآمد کے بارے میں دوروزہ پاک بھارت آبی مذاکرات عالمی بینک کے تحت واشنگٹن میں ہوئے تاہم یہ کوئی نتیجہ برآمد کئے بغیر ہی ختم ہوگئے۔
مذاکرات کے بعد جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق مذاکرات چودہ اورپندرہ ستمبر کوجاری رہے،مذاکرات میں کشن گنگااوررتلےپن بجلی منصوبوں کےامورزیربحث آئے،مگر دونوں ممالک کے درمیان متعلقہ...
اسلام آباد
وزیر داخلہ اور چینی سفیرکے درمیان ملاقات، دشمنوں کی سی پیک کے خلاف مل کر سازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ
TNS World -
اسلام آباد,16ستمبر(ٹی این ایس): وزیر داخلہ احسن اقبال سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین پاک چین راہداری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تربیت سے متعلق امور زیر بحث آئے۔
اس موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے مابین...
اسلام آباد ستمبر16( ٹی این ایس) : فلمسٹار عتیقہ اوڈوھو شراب برآمدگی کیس کی سماعت سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اویس نے کی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کردی جبکہ آئندہ سماعت پر ملزمہ عتیقہ اوڈوھو کا بیان صفائی ریکارڈ کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ جنرل پرویز مشرف کے دور میں ملزمہ پر...
لاہور، 16ستمبر( ٹی این ایس) این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، فیصل میر نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ کل سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی درخوست دائر کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا ہےکہ...

















