لاہور، ستمبر 05 (ٹی این ایس)حکومت پنجاب کو دیگر صوبوں پر تقریبا تمام شعبوں میں سبقت حاصل ہے کھیل ، سیاحت اور تہذیبی ورثہ کے شعبوں کو فروغ دینے کیلئے بھی جو منصوبے اس حکومت نے ترتیب دئے ہیں انکی دیگر صوبوں میں دور تک نظیر نہیں مل رہی۔
2003 تک صوبہ میں کھیل کو محکمہ تعلیم کے گملے کے...
قومی
نیب نےشریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور تمام اثاثے منجمد کرنے کی خبروں کی تردیدکردی
TNS World -
لاہور،ستمبر 05 (ٹی این ایس) نیب کے ترجمان نےشریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور تمام اثاثے منجمد کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔اپنے ایک بیان میں نیب کے ترجمان نے واضع کیا ہے کہ انکے ادارے کی طرف سے ایسی کوئی سفارش نہیں کی گئی ہے۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیب کے حوالےسے...
بین الاقوامی
روہنگیائی مسلمانوں کا قتلِ عام، مالدیپ نے برما کے ساتھ تجارتی بائیکاٹ کردیا
TNS World -
اسلام آباد،ستمبر 05(ٹی این ایس) مالدیپ نے دیگر مسلم ممالک پر سبقت لیتے اور ان کےلئے قابلِ تقلید مثال قایم کرتے ہوئے روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام کرنے پر برماکے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیئے ہیں ۔
مالدیپ نے واضع کیاہے کہ جب تک برمی حکومت معصوم روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم ستم بند نہیں کرے گی تب تک...
اسلام آباد
دیہی علاقوں کے مسائل کے حل کیلئے اسلام آباد کو دو اضلاع اور چار تحاصیل میں تقسیم کیا جائے۔ ایڈوکیٹ چوہدری زبیر محمود کامطالبہ
TNS World -
اسلام آباد، ستمبر 05 (ٹی این ایس) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے رکن اور سماجی کارکن چوہدری زبیر محمود نے مسائل کے حل کیلئے اسلام آباد کو2اضلاع اور 4 تحاصیل میں تقسیم کرکے اسکے ممبرانِ پارلیمینٹ کی تعداد کم از کم چار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹی این ایس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا...
سرینگر
مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کا ڈویژنل کمانڈر شہید، مجاہدین کے ایک حملہ میں 3 بھارتی فوجی شدید زخمی
TNS World -
سرینگر، ستمبر 05 (ٹی این ایس)مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ میں مجاہدین اورقابض بھارتی فورسز کے مابین ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے ڈویژنل کمانڈر ساتھی سمیت شہید ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ''ایپل ٹاون'' کے نام سے مشہور، سوپور کے مضا فات میں اتوار کی شام کو قابض فوج کی22آر آر ،سی آر پی ایف...
اسلام آباد
برکس کا بیجنگ اعلامیہ حیران کن نہیں،متذکرہ دہشت گرد گروپوں پر پہلے ہی پابندی عائد کرچکے، بھارت خوش نہ ہو پاکستان کو بدنام کرنے کےاس کے مذموم عزائم ضرور...
TNS World -
اسلام آباد، ستمبر 05 (ٹی این ایس) وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کو برکس سربراہ کانفرنس کے اعلامیہ سے کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے پاکستان ان دہشت گرد گروپوں پر پہلے ہی پابندی عائد کرچکا ہے جو دہشتگردی میں بلاواسطہ یا بالواسطہ ملوث ہیں۔
دنیا کی پانچ اہم ابھرتی ہوئی معیشتوں بھارت، چین، برازیل، روس،...
راولپنڈی ، ستمبر 05 (ٹی این ایس) یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج نے'' دفاع وطن بقائے وطن'' کے تھیم پر نیا پرومو جاری کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ ،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اس پرومو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام بھی سنایا گیا ہے۔اس پرومو میں آرمی...
مکہ مکرمہ
حجاج کرام کی واپسی کا عمل کل سے شروع، حج مشاورتی کمیٹی نے امسال کے حج پروگرام کو کامیاب قرار دیا
TNS World -
مہ ، ستمبر 05 (ٹی این ایس) سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل کل سے شروع ہوکراگلے مہینے کی 5تاریخ کو مکمل ہوگا۔کل سے 1945حجاج کرام کی 9 پروازوں کے ذریعے آمد سے آپریشن کا آغاز ہوگا۔
امسال ایک لاکھ اناسی ہزار پاکستانیوں سمیت دنیا کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے بائیس لاکھ تیس ہزار...
اسلام آباد
برکس اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہیں، ٹرمپ کے بیان کے بعدغیر ضروری خطرے کی گھنٹیاں بجائی جا رہی ہیں وزیرِ دفاع
TNS World -
اسلام آباد، ستمبر 05،(ٹی این ایس) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد پاکستان میں غیر ضروری خطرے کی گھنٹیاں بجائی جا رہی ہیں۔ انھوں نے برکس اعلامیہ کو رد کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں...
لاہور
روہنگیائی مسلمانوں کا قتلِ عام حالیہ تاریخ کا بدترین قتلِ عام ہے ، عالمی برادری فوری اقدامات کرے۔ شہباز شریف
TNS World -
لاہور، ستمبر 5 (ٹی این ایس)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےروہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر ڈھائے جا رہے دیگر بد ترین مظالم پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری، مسلم امہ اور اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ ان مظالم کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کرے اور میانمار کی...

















