امریکہ 18 اگست (ٹی این ایس )یو ٹیوب نے امریکہ میں مختلف شہروں میں اپنی تیز ترین سروس کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق یو ٹیوب کی اس تیز ترین سروس کو ٹی وی کے زریعے اب امریکہ کے 14 بڑے شہروں میں دیکھا جاسکے گا امریکہ کی 50 فیصد آبادی یو ٹیو ب کی ٹی وی...
بھارت 18 اگست (ٹی این ایس ) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئی ہیں ،تفصیلات کے مطابق بولی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ پریا نکا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چند سیکنڈ کی ایک ویڈیوشیئر کی تھی جس میں انہوں نے جینز اور ٹی شرٹ زیب تن کر کے ہندوستانی...
بین الاقوامی
امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے، اعزازچوہدری
TNS World -
واشنگٹن اگست18(ٹی این ایس) امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدرینے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی وزیرخارجہ، قومی سلامتی مشیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ، جس میں...
اسلام آباد
پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تعمیر کردیا، گیٹ کے دونوں اطراف 126 کلومیٹر لمبی خاردارتار بھی لگائی گئی: وزارت داخلہ
TNS World -
اسلام آباد اگست 18(ٹی این ایس)پاکستان نے پاک ایران سرحد پر خصوصی گیٹ اور 126 کلو میٹر سرحد پر خار دار باڑ لگادی ہے۔جمعہ کوقومی اسمبلی میں وزارت داخلہ نے ایران اور افغانستان سے ملنے والی سرحدوں سے متعلق ایوان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ ایران اورافغانستان کے ساتھ معمول کے مطابق فلیگ میٹنگزاورمشترکہ سرحدی کمیشن...
اسلام آباد اگست18(ٹی این ایس) ورلڈ الیون کی قیادت کیلئے ڈیرن سیمی مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے .جبکہ اینڈی فلاورمنیجرہوں گے۔ڈیرن سیمی نے گزشتہ سال پشاور زلمی کی قیادت کرتے ہوئے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلا تھا ،پی سی بی نے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بھائی اینڈی فلاور کو ٹیم کا منیجر مقرر کیے...
کوئٹہ
کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے، محمود خان اچکزئی
TNS World -
کوئٹہ اگست18(ٹی این ایس)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے،مسئلہ کشمیر کا حل اس کی آزادی ہے، بھارت اور پاکستان کو اس مسئلہ پر نئی راہ اپناتے ہوئے آزا...
سرینگر اگست18(ٹی این ایس) سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کو چین یا پاکستان نہیں بلکہ اپنے لوگوں سے خطرہ ہے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت بھارت کے اندر سرگرم کچھ گروپ ملک کو جوڑنے کی دہائی دیتے پھر رہے ہیں جبکہ اصل میں ان ہی...
اسلام آباد
سپین کے عوام آزادی کے دفاع کی روشن تاریخ رکھتے ہیں ایسے بزدلانہ حملے ان کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، شاہد خاقان عباسی
TNS World -
اسلام آباداگست18 (ٹی این ایس)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بارسلونا میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی گہرے دکھ درد اور غم ورنج کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو جاری ایک تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سپین کے شہر بارسلونا میں عام...
لاہور اگست18(ٹی این ایس)سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد بی بی سی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم کو روکنے کی ذمہ داری صرف ان کی نہیں ہے۔ سابق وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر اپنے اس عزم کو دہرایا کہ وہ عوام کے ووٹ...
لاہور اگست18(ٹی این ایس) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف بروزجمعہ نیب میں پیش نہیں ہوں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کل عدالت میں پیش نہیں ہوں گے کیونکہ نواز شریف کو نیب کی جانب سے نوٹس...

















