اسلام آباد
مسلم لیگ ن کے نئے صدر سینیٹر سردار یعقوب ناصر پر اربوں کرپشن کے الزامات، انسداد کرپشن ادارے تحقیقات کرنے میں مصروف
TNS World -0
اسلام آباد اگست18 (ٹی این ایس) مسلم لیگ ن کے نئے منتخب صدر سینیٹر سردار یعقوب ناصر بھی اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ نیب ان کیخلاف تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔ سردار یعقوب ناصر نے اربوں روپے کے اثاثے اس وقت بنائے تھے جب وہ وفاقی وزیر ریلوے تھے ان پر ریلوے کا سکریپ بیچ کر مال...
صحت
پنجاب حکومت اربوں ر وپے کے وسائل سے جگر اور گردے کے مریضوں کے لئے جدید ترین ہسپتال بنا رہی ہے :شہبازشریف
TNS World -
لاہور اگست18(ٹی این ایس)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اربوں روپے کے وسائل سے جگر اور گردے کے مریضوں کے لئے جدید ترین ہسپتال بنا رہی ہے اور پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ کے منصوبے پر تیزی سے کام ہورہاہے،انشاء اللہ 25دسمبر کو پاکستان کڈنی اینڈلیورٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا جائے گا،مجھے امید ہے کہ...
قومی
سبی ، قومی شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی اور آلٹو کار میں تصادم ایک اہلکار سمیت دو بچے شہید
TNS World -
سبی اگست17(ٹی این ایس)قومی شاہراہ پر برائم بہرام کے مقام پر ایف سی کی گاڑی اور آلٹو کار میں تصادم ،ایک اہلکار سمیت دو بچے شہید،18اہلکاروں سمیت22افراد زخمی ،زخمیوں کو سی ایم ایچ سبی اور ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر برائم بہرام کے مقام پر کوئٹہ سے ڈیرہ بگٹی جانے والی سوئی...
رحیم یارخان اگست17(ٹی این ایس): رحیم یارخان سمیت بہاولپور ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے اپنے انتخابی حلقوں میں ترقیاتی سکیموں سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی کہ عوامی مسائل کے...
بارسلونااگست17(ٹی این ایس) اسپین کے شہر بارسلونا میں دہشت گردوں نے وین راہ گیروں پرچڑھا دی،جس کے نتیجہ میں 13افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ مسلح افراد نے ریسٹورانٹ میں کئی افراد کو یرغمال بھی بنا لیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں وین راہ گیروں پر چڑھنے کے نتیجہ...
کراچی
نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔محمد زبیر
TNS World -
کراچی اگست 17(ٹی این ایس) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ میں اسپورٹس جرنلٹس کا کلیدی کردار ہے، نوجوانوں کو کھیلوں کی مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے سے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے جبکہ کھیل نوجوانوں کو مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے ، حکمت عملی...
راولپنڈی
نوجوان طلبا سوشل میڈیا پر معاندانہ بیانیہ اور داعش سے منسلک تنظیموں سے بہت زیادہ محتاط رہیں:آرمی چیف
TNS World -
راولپنڈی اگست17(ٹی این ایس)آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ نوجوان طلبا سوشل میڈیا پر معاندانہ بیانیے اور داعش سے منسلک تنظیموں سے بہت زیادہ محتاط رہیں، پائیدار امن کے لیے ہم میں سے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہے ، پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ساتھ وابستہ ہے ،نوجوان کامیابی کے لیے...
کراچی اگست 17(ٹی این ایس ): گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے ، موجوہ دور ٹیکنالوجی کا ہے ،عصرحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ اعلیٰ تعلیم با الخصوص تحقیق پر بھرپور توجہ دینا ہو گی ، پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کرانے سے قبل اعلیٰ تعلیم کا...
بہاولپوراگست17(ٹی این ایس) ریجنل پولیس آفیسر کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ، ریجن بھر کے 19اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز جبکہ 19ہیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز میں فاروق احمد، غلام مصطفی، محمد ابراہیم، نذر حسین، احمد یار، عصمت جاوید، محمد یونس،...
اسلام آباداگست17(ٹی این ایس)این اے 120ضمنی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 120کے ضمنی انتخاب کیلئے کلثوم نواز کے کاغذت نامزدگی منظور کرتے ہوئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف ،پاکستان عوامی تحریک اور آزاد امیدواروں سمیت 9اعتراضات جمع کروائے...

















