لاہورجولائی19(ٹی این ایس ): ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کو جاری رکھااور کارروائی کرتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے757مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر17دکانداروں کے چالان کیے جبکہ25,500روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،37افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج...
قومی
بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری اور صارفین کی سہولت کیلئے لیسکو ہمہ وقت کوشاں ہے ‘لیسکو چیف
TNS World -
لاہورجولائی19(ٹی این ایس)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)اپنے صارفین کی سہولت اوربجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور اس ضمن میں لیسکو کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق لیسکو کے 132Kvایمکو گرڈ سے نئے دین کالونی فیڈر کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق نئے دین کالونی فیڈر کے...
قومی
عافیہ کی واپسی میں حائل رکاوٹوں کی فیکٹ فائنڈنگ کیلئے بھی جےآئی ٹی تشکیل دی جائے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
TNS World -
جولائی19(ٹی این ایس ): ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ کے قید ناحق میں 5226 دن گذرگئے ہیں۔ عافیہ موومنٹ ڈاکٹرعافیہ کی بے گناہی کی بنیاد پراس کی وطن واپسی کیلئے ملکی اور عالمی سطح پر جدوجہد کررہی ہے۔عافیہ کے امریکی وکلاء بھی عافیہ کی وطن واپسی کیلئے...
لاہور جولائی19(ٹی این ایس ): لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا زاہد حسین کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار غلام کبریا نے موقف اختیار کیا کہ مسلم لیگ...
لاہور
پاکستان کونسل آن چائنہ کی جانب سے سی پیک کی اہمیت اور چیلنجز کے حوالے سے فورم کا انعقاد
TNS World -
لاہورجولائی19(ٹی این ایس ): چائنہ پاکستان معاشی راہداری کی اہمیت اور اس کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے پاکستان کونسل آن چائنہ کی جانب سے اسلام آباد میں سالانہ فورم کا انعقاد کیا گیا۔ اس فورم کا مقصد معاشی راہداری کے فوائد، اہمیت اور چیلنجز کے حوالے سے بیداری پیدا کرنا تھا۔ پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور...
صحت
پنجاب ہیلتھ ڈویلپمنٹ سنٹر کی بندش،ڈاکٹرز اور نرسوں کی ٹریننگ نہ ہونے پر فریقین کے وکلاء حتمی بحث کے لئے طلب
TNS World -
لاہور جولائی19(ٹی این ایس ):لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ہیلتھ ڈویلپمنٹ سنٹر کی بندش،ڈاکٹرز اور نرسوں کی ٹریننگ نہ ہونے پر فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت 25جولائی تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل...
قومی
حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کیلئے خطیر فنڈز فراہم کئے ‘ترجمان محکمہ صحت پنجاب
TNS World -
لاہورجولائی19(ٹی این ایس) محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت نے وزیراعلی محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے خطیر فنڈز فراہم کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیچنگ ہسپتالوں کے لئے رواں سال کے بجٹ میں 20.412ارب روپے ادویات کے لئے...
لاہور
پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلاء کی ضلعی عدالتوں میں پانامہ لیکس میں نامزد حکومتی عہدیداروں کے استعفے کے مطالبے کیلئے ہڑتال
TNS World -
لاہور جولائی19( ٹی این ایس ): پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلاء نے ضلعی عدالتوں میں پانامہ لیکس میں نامزد حکومتی عہدیداروں کے استعفے کے مطالبے کیلئے ہڑتال کی،ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر ہو نے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم لاہور ہائیکورٹ بار نے ہڑتال کی کال سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے...
لاہور
جہیز کے خاتمے کیلئے قانون سازی کرنے کے مطالبے پر مبنی سمیت 2قرار دادیں پنجاب اسمبلی میں جمع
TNS World -
لاہور جولائی19(ٹی این ایس ): جہیز کے خاتمے کیلئے قانون سازی کرنے اور سرکاری ہسپتالوں کے لیبر رومز میں موبائل فونز لیجانے ،مردوں بشمول سٹاف مردوں کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے پر مبنی 2قرارداد ،لاہور میں 4 بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس اور 2تحاریک التوائے کار پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع...
قومی
کارکنوں کو الطاف حسین کے کہنے پر قتل کیا گیا ،اتوا ر کو لندن میں احتجاج کریں گے ،سید مصطفی کمال
TNS World -
کراچی جولائی19(ٹی این ایس) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے اتوار کو لندن میں الطاف حسین کے گھر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کے کے کہنے پر اورنگی ٹاؤن میں ہمارے دوکارکنوں کو شہید کیا گیا ہے ۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن سے بھی رابطے میں...
















