میٹروپولیٹن/ ای اینڈ ڈی ایم کے سردار تنویرالیاس کو لکھے گئے خط کی کاپی

641

میٹروپولیٹن/ ای اینڈ ڈی ایم کی طر ف سے گزشتہ روز آگ سے متاثر ہونے والے سینٹورس مال کے مالک سردار تنویرالیاس کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مال میں فائر سیفٹی کا مناسب انتظام نہیں ، خط دسمبر 2020 میں حمادالدین کی جانب سے لکھاگیاتھا ،خط کے متن کے مطابق شاپس ،اپارٹمنٹ اور فود کورٹ میں فائر سیفٹی کا انتظام نہیں ہے فائر سیفٹی نہ ہونے کسی بھی وقت بڑا سانحہ رونما ہوسکتا ہے ، ایشنل ڈایئریکٹرنے شاپنگ مال انتظامیہ کو بلانے اور مسلے کے حل کیلئے بھی خط لکھا تھاشاپنگ مال انتظامیہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود بھی مسئلہ حل نہ کرسکی