ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، امریکی کرنسی مزید سستی

461

 کراچی ( ٹی این ایس)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 16 پیسے سستا ہوکر 227 روپے 29 پیسے پر بند ہوا۔