ن لیگی مریم نواز کو سونے میں تولنے لگ گئے

 
0
269

سانگلہ ہل ، مارچ18(ٹی این ایس) : پاکستان مسلم لیگ ن لیگی مریم نواز کو سونے میں تولنے لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج ن لیگ سانگلہ ہل میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے۔جلسے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز خطاب کریں گی ۔جس طرح پچھلے کئی جلسوں میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا جاتا تھا۔اسی طرح آج بھی مریم نواز کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا گیا ہے ۔جو مریم نواز کوٹ سانگلا ہل آمد پر پہنایا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے شیخوپورہ اور سرگودھا میں ہونے والے ن لیگی جلسوں میں بھی مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا۔