13.8 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 2
اسلام آباد (ٹی این ایس) حکومت نے اینٹی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے انسداد کیلئے گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسٹیٹ بینک نے تجارتی منی لانڈرنگ روکنے کیلئے نیا نگرانی کا نظام نافذ کر دیا۔ دستاویز کے مطابق منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ کرلیا...
اسلام آباد۔16دسمبر (ٹی این ایس):وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ سے رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال، معاشی اشاریوں میں بہتری اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا کہ حالیہ معاشی...
اسلام آباد (ٹی این ایس)، 16 دسمبر 2025 رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان کی وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ سے اہم ملاقات  ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور معاشی اشاریوں میں بہتری پر تبادلۂ خیال، قیصر احمد شیخ ملک شاکر بشیر اعوان نے سرمایہ کاری کے فروغ میں وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کے کردار...
لاہور (ٹی این ایس) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکی رحمۃاللہ علیہ نے محمد نواز گوندل کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے - پیر سید سہیل بخاری نے کہا...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی اصلاحات کو دنیا کے لیے مثال قرار دیا ہے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی اصلاحات اور ڈیجیٹائیزیشن کامیاب کیس اسٹڈی کے طور پر دنیا بھر میں مثال بن گئی ہے۔ وزیراعظم نے اس پختہ عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستانی عوام کی خوشحالی...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(عباس بیگ مرزا) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا کہ ہے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں' فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ کیا جس دوران انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاری اور جنگی...
اسلام آباد (ٹی این ایس) حکومتِ پاکستان نے اضافی یونٹس میں کمی زراعت کے لیے 22.98 روپے کر دی گئ۔ وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم کی ہدایت پر گھریلو صارفین کو صبح 5بجے سے رات 10بجے تک بلاتعطل گیس فراہم کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (ٹی این ایس) سوشل میڈیا کمپنیز کے عدم تعاون پر حکومت کا سخت کارروائی اور عالمی عدالت جانے کا عندیہ حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستانی قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری...
راولپنڈی (ٹی این ایس) آزاد پتن کے علاقے میں ہائی ایس ٹریفک حادثہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،چیف ٹریفک افیسر سے رپورٹ طلب، ایس ایس پی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت، ایس ایس پی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر موقعہ پر موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق آزاد پتن کے علاقے...

متعلقہ خبریں

X