راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کےخلاف بھرپور آپریشن جاری

 
0
493

راولپنڈی مارچ 06 (ٹی این ایس): پولیس ذرائع کے مطابق کلر سیداں پولیس نے منشیات فروش یاسر یاسین کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 4کلو سے زائد چرس برآمد کر لی، مقدمہ درج۔ منشیات سپلائر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او کلر سیداں ملک اللہ یارکی سربراہی میں اے ایس آئی فیاض احمد اور پولیس ٹیم نے کی۔ ملزم سے انٹروگیشن جاری ہے، ساتھیوں اور سہولت کاروں کا پتہ لگا کر ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی۔ معاشرے سے منشیات کے ناسور کو ختم کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ایس پی صدر ضیاء الدین احمد نے کیا کہ سی پی او محمد احسن یونس کی صدر ڈویژن پولیس کو شاباش، کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت پولیس