وفاقی دارلحکومت میں ڈپٹی کمشنرکی خصوصی ہدایات پر اے سی سیکرٹریٹ کاعلاقہ میں روزانہ کی بنیاد پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری

 
0
152

اسلام آباد 20 جنوری 2022 (ٹی این ایس): وفاقی دارلحکومت میں ڈپٹی کمشنرکی خصوصی ہدایات پر اے سی سیکرٹریٹ کاعلاقہ میں روزانہ کی بنیاد پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے اورمتنبہ کیا جا رہا پے۔سملی ڈیم روڈ، بھارہ کہو میں
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی جانچ پڑتال،کی گئی کورڈ 19کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے گےتفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کی خصوصی ہدایات کے مطابق اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے گے۔اے سی سیکرٹریٹ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی جانچ پڑتال، COVID-19 SOPs کی پابندی، پولی تھین بیگ کے غیر مجاز استعمال، پھلوں/سبزیوں، چکن/گوشت کی دکانوں، کیش اینڈ کیری اور جنرل سٹورز پر سملی ڈیم روڈ، بھارہ کہو میں عمومی صفائی کی نگرانی کی۔ احساس راشن ریاض پروگرام کے حوالے سے آگاہی بھی مخصوص اسٹورز کو دی گئی جس میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ تھی۔