بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ

 
0
132

اسلام آباد 11 مارچ 2022 (ٹی این ایس): بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر میں گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر گریز سیکٹر کے بروم علاقے میں گر کر تباہ ہوا،عملے کو بچانے کے لیے سیکورٹی فورسز روانہ ہو گئیں۔