ڈی پی او ہری پور کا سپیشل برانچ ہری پور کا دورہ. منعقدہ تقریب میں شرکت

 
0
107

ہری پور 19 مارچ 2022 (ٹی این ایس): سپشل برانچ ہری پور کی جانب سے ریٹائر ہونے والے سروس ٹربیونل کے جج احمد سلطان ترین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد. تقریب میں ڈی پی او ہری پور لیفٹینٹ کمانڈر (ر) کاشف آفتاب عباسی، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جاوید خان، ڈی ایس پی سپشل برانچ فہیم شاہ، انچارج سپیشل برانچ ہری پور رظیم خان، مشتاق خان اور دیگر سٹاف نے شرکت کی. ڈی پی او ہری پور اور دیگر افسران نے اپنے خیالات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا. تقریب کے اختتام پر ڈی پی او ہری پور اور سپیشل برانچ افسران نے ریٹائر ہونے والے جج احمد سلطان ترین کو تحائف بھی دیئے.