اسلام آباد(ٹی این ایس)اسلام آباد شیرے صحافت اردو ٹائمز آف گروپ کے چیف ایڈیٹر رانا عمران لطیف نے کہا کہ میں شعبہ صحافت کے تمام قلم کے مزدوروں کو صحافت کے عالمی دن کے موقع پہ سلام پیش کرتا ہوں جنکا قلم ہمیشہ حق و سچ کی اور مظلوموں کی آواز بنا

 
0
16

اسلام آباد شیرے صحافت اردو ٹائمز آف گروپ کے چیف ایڈیٹر رانا عمران لطیف نے کہا کہ میں شعبہ صحافت کے تمام قلم کے مزدوروں کو صحافت کے عالمی دن کے موقع پہ سلام پیش کرتا ہوں جنکا قلم ہمیشہ حق و سچ کی اور مظلوموں کی آواز بنا

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر ) جہنوں نے صحافتی خدمات پیش کرتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیا 3 مئی آزادی صحافت کا عالمی دن ہے ہمیشہ حق و سچ لکھتے رہیں گے آج اس دن عہد کریں کہ ظلم کے خلاف لکھتے رہیں گے ایمانداری کے ساتھ پُرامن صاف ستھری صحافت کو فروغ دیں گے ملک اور قوم کی تعمیر وترقی کے لیے اپنا بھرپور حق ادا کرتے رہیں گے *

جابر سلطانوں کے خلاف مظلوم کی آواز آواز بنتے رہیں گے کلمہ حق کہنے سچ لکھنے میں ہمیشہ کی طرح پیش قدمی کے ساتھ رہیں گے