قومیاسلام آباد ہری پور (ٹی این ایس) گدوالیاں میں فائرنگ، 1 شخص زخمی By TNS - October 20, 2026 7:10 pm 0 7 Share on Facebook Tweet on Twitter ہری پور (ٹی این ایس) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر