ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

 
0
164

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ ٹو کے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے۔

 نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔