اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حکومت کے فرار کا نیا منصوبہ

 
0
124

مراسلہ کے مطابق اسلام آباد کی یونین کونسل کی تعداد 101 سے بڑھا کر 125 کی جائیں ،

موجودہ آبادی کے حساب سے یونین کونسل 125 کی جائیں ،
سپیشل سیکرٹری کے مراسلہ مطابق
دو ہزار سترہ کی آبادی کے تناظر میں یونین کونسل 101 کی گئیں ،

اسلام آباد کی آباد 205 ملین ہونے کی وجہ سے یونین کونسل میں اضافہ کیا جائے ،

205 ملین آبادی کے لحاظ سے یونین کونسل 125 کی جائیں ،

وزارت داخلہ سمری کو کابینہ میں لیکر جائے گی ،

کابینہ سے منظوری کے بعد اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کھٹائی میں پڑ جائیں گے