پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے

 
0
122

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے۔

شیریں مزاری کےاہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے 75 بی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں اداکی جائےگی