اسلام آباد(ٹی این ایس) ضلعی عدالتوں میں چھٹیوں کا آغاز کل سے ہو گا

 
0
116

چھٹیاں کل یکم اگست سے 31 اگست تک ہوں گی سیشن جج نے نوٹیفکیشن جاری کردیا چھٹیوں کے دوران صرف ڈیوٹی ججز موجود ہوں گے ضمانت کے کیسز اور صرف ہنگامی نوعیت کے کیسز سنے جائیں گے
فزیکل ریمانڈ کے کیسز کے لئے مجسٹریٹ موجود ہوں گے