ہری پور(ٹی این ایس)ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے عوامی شکایات کا نوٹس

 
0
91

ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے دربند اڈہ میں شاہی کباب کے گودام کی انسپیکشن کی اور مضر صحت گوشت کو قبضہ میں لے لیا۔ بعد ازاں محکمہ لائیو سٹاک کی رپورٹ کی بنیاد پر گوشت کو تلف کر دیا گیا اور ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا،