قومیاسلام آباد اسلام آباد(ٹی این ایس) وفاقی حکومت نے نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تعیناتی کر دی By TNS World - January 27, 2024 10:12 pm 0 175 Share on Facebook Tweet on Twitter وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ 21کے افسر احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا ۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔