قومی اسلام آباد(ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر عہدے سے فارغ، سید علی ناصر رضوی تعینات By TNS World - March 30, 2024 10:47 pm 0 143 Share on Facebook Tweet on Twitter آئی جی اسلام آباد کو اکبر ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ڈاکٹر اکبر ناصر کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وفاقی حکومت نے سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا علی ناصر رضوی پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔