اسلام آباد(ٹی این ایس) ڈاکٹر فضل مولا کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے اور ساکھ کو نقصان پہنچانے پر ڈاکٹر جہانگیر کو نوٹس جاری

 
0
56

ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی ) سی ڈی اے ہسپتال ڈاکٹر فضل مولا کے خلاف من گھڑت الزامات اور سوشل میڈیا پر وائر ل معلومات کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم نے انکوائری شروع کردی اورڈاکٹر جہانگیر کو کل طلب کر لیا گیا ہے۔