دیپالپور (ٹی این ایس) کچہری میں فائرنگ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کرنا مہنگا پڑھ گیا

 
0
117

 

کچہری میں فائرنگ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کرنا مہنگا پڑھ گیا پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کچہری میں لڑکی کے ورثاء کا حملہ دیپالپور احاطہ کچہری سے لڑکی کو چھیننے کی کوشش لڑکی کے بھائی کی فائرنگ لڑکی کے ورثاء پولیس اور وکلاء میں جھگڑا متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
جھگڑے کی فوٹیج سمور نیوز نے حاصل کرلی۔ فوٹیج میں لڑکی کے ورثاء کیجانب سے مارپیٹ کرتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ موقع پر موجود پولیس کیجانب سے لڑکی کو موقع سے بحفاظت بچا لیا گیا۔ فائرنگ سے احاطہ کچہری میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔