اسلام آباد (ٹی این ایس) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا امریکہ میں افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو شاندارخراج تحسین

 
0
10

اسلام آباد (ٹی این ایس) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا امریکہ میں افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو شاندارخراج تحسی

پاکستانی نژاد امریکن کمیونٹی کی جانب سےفیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے دورہ امریکہ پر انکا فقیدالمثال استقبال، ذرائع

پاکستانی کمیونٹی کاآپریشن بنیان مرصوص میں شاندارکامیابی پراظہار تشکر ، ذرائع

امریکہ میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے
افواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے نیویارک ٹائم اسکوائر، واشنگٹن ڈی سی اور مختلف مقامات پر سپہ سالار اور خوبصورت پاکستان کی ویڈیوزکی نمائش کاسلسلہ جاری، ذرائع

واشنگٹن ڈی سی کی مختلف شاہراہوں پر بھی ڈیجیٹل ٹرک کے ذریعے افواج پاکستان کی قربانیوں اوربے مثال خدمات کو اُجاگر کیا گیا،

ذرائع

ان ویڈیوز میں افوج پاکستان اور شہداء کو شاندار خراج تحسین پیش کیاگیا، ذرائع

پاکستانی امریکن کمیونٹی کی افواج پاکستان سے والہانہ محبت سے واضح ہے کہ عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ذرائع