ڈیوس کپ ٹائی کے ڈبلز مقابلے میں تھائی لینڈ کےراتبوتانا اور سونچاٹ راتبوتانا نے پاکستان کے شہزاد خان اور محمد عابد کو 3-1 سے ہرادیا

 
0
418

اسلام آبادستمبر 17 ( ٹی این ایس)  ڈیوس کپ ٹائی کے ڈبلز مقابلے میں  تھائی لینڈ نے پاکستان کو 3-1 سے ہرادیا۔  پاکستان سپورٹس کمپلکس میں دوسرے روز  پاکستان کی جانب سے شہزاد خان اور محمد  عابد جبکہ تھائی لینڈ کی طرف سے سنچائی راتبوتانا اور سونچاٹ راتبوتانا میچ کھیلے ۔ پہلے سیٹ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 6-4 سے شکست دی۔