اسلام آباد (ٹی این ایس) ترجمان اسلام آباد پولیس اسلحہ سے پاک اسلام آباد مہم کے تحت تھانہ شالیمار پولیس کی بڑی کارروائی
بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا گیا
غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان سے مختلف بور کے 04 گنز ،ایک پستول اور ایمونیشن برآمد،
اسلام آباد پولیس کی غیر قانونی اسلحہ اور اسلحہ کی نمائش بر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے: ڈی آئی جی اسلام اباد محمد جواد طارق
آئی جی اسلام آباد کے حکم پر اسلحہ سے پاک اسلام اباد مہم کے تحت کارروائیاں جاری













