کراچی (ٹی این ایس) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ

 
0
9
David White, CEO of DP World International League T20, during the match 26 of the DP World International League T20 between the Gulf Giants and the MI Emirates held at the Dubai International Stadium, Dubai, United Arab Emirates on the 31st January, 2025. Photo by Sameer G. Bhalekar / CREIMAS / ILT20 RESTRICTED TO EDITORIAL USE

کراچی (ٹی این ایس) (آئی پی ایس)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 5300 روپے فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے سے سونا اب 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت4544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 53 ڈالربڑھ کر5020 ڈالر فی اونس ہے۔