راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ روات پولیس نے قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا

 
0
8

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ روات پولیس نے قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا زیر حراست شخص نے جائیداد کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری اور اس کے ڈرائیور کو زخمی جبکہ گارڈ کو قتل کر دیا تھا زیر حراست شخص رواں سال جنوری سے پولیس کو مطلوب تھا