جھنگ (ٹی این ایس) ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر محترمہ نسرین عبداللہ نے کہا ھے کہ نوجوان تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں

 
0
5

جھنگ (ٹی این ایس) ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر محترمہ نسرین عبداللہ نے کہا ھے کہ نوجوان تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں حکومت پنجاب تمام وسائل تعلیم کے فروغ پر خرچ کرنے پر آمادہ ھے نسرین عبداللہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول بھوچرہ میں گرلز طلبا کو بیگ کی تقسیم کی ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھی جبکہ سکول کی گیس مسٹریس صائمہ مختار نے بھی تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا تقریب سے خطاب کرتے ھوے نسرین عبداللہ نے کہا کہ حکومت دہی علاقوں میں تعلیم کی اعلی سہولیات فراہم کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑتے گی طلباء اعلی تعلیم حاصل کرکے پاکستان میں اپنا نام روشن کریں تقریب میں مقامی اساتذہ اور دیگر اعلی حکام نے بھی شرکت کی نسرین عبداللہ نے تقریب منعقد کرنے پر سکول کی گیس مسٹریس صائمہ مختار کا شکریہ ادا کیا اور سکول میں اعلی تعلیم کے انکی خدمات اور کاوشیں کو سراپا