ہری پور (ٹی این ایس) رہنما تحریک انصاف بابائے بلدیات سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان ہری پور درویش تا ڈھینڈہ ہسپتال روڈ کاافتتاح کررہے ہیں۔اس روڈ پر 1کروڑ70لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔ جسے محکمہسی اینڈ ڈبلیو کی زیرے نگرانی مکمل کیاجائے گا۔
اس موقع پر سابق چیئرمین یونین کونسل درویش تیمور خان ۔ امان اللہ خان ترین ۔ گوہر سلطان خان ۔ محمد نواز خان۔ اور یاسر خان بھی موجود تھے۔
رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر




















