راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں پولیس کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین اور بزرگوں پر تشدد

 
0
7

راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں پولیس کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین اور بزرگوں پر تشدد، پولیس کے مطابق لڑائی جھگڑا اوورسیز فیملی اور سابق سرکاری افسر کے مابین گھر خالی کرانے پر ہوا ہے متاثرہ فیملی نے ایک سابق سرکاری افسر کو گھر کرایہ پر دیا تھا کرایہ ادا نہ کرنے کے بعد گھر خالی کرانے پر لڑائی جھگڑا ہوا فریقین کے مابین جھگڑے پر متاثرہ فریق کی درخواست پولیس نے وصول کی ہے فریقین کو بلا کر درخواست پر قانون کے مطابق کاروائی کرینگے۔