اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف 6 میں ڈی واٹسن اور شاہین کیمسٹ پر اچانک مجسٹریٹ اور پولیس کے چھاپے سے خریداروں میں خوف و ہراس کیوں پھیل گیا؟
بغیر کسی پیشگی نوٹس، آگاہی مہم یا نوٹیفکیشن کے اچانک نامور برانڈز کی پلاسٹک بوتلوں والی مصنوعات پر سیل کیوں لگا دی گئی؟
کیا نیسلے اور دیگر بڑی بین الاقوامی کمپنیوں کی بوتلوں پر پابندی لگانے سے پہلے خود ان کمپنیوں یا تاجروں کو اعتماد میں لیا گیا تھا؟
پہلے سے ہی گزشتہ چار سالوں سے بدترین اقتصادی مشکلات کا شکار تاجر برادری پر اچانک یہ نیا عذاب کیوں نازل کیا گیا؟
اپنے پیاروں کے لیے ادویات خریدنے آئے سیکنڈوں صارفین اس غیر متوقع کارروائی کے بعد باہر کھڑے کیوں مجبور دکھائی دے رہے ہیں؟
بغیر کسی وارننگ کے اچانک کیے گئے اس ہنگامہ خیز چھاپے اور تاجر رہنماؤں کے انکشافات کی پوری کہانی دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے!













