اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد جی 13 میں مسلح ڈکیتی

0
4

اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد جی 13 میں مسلح ڈکیتی

جی 13 میں ایک گھر میں سات مسلح افراد داخل ہوئے اور اہلِ خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی، زیورات اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوٹے گئے سامان میں 10 ہزار امریکی ڈالر اور ساڑھے 6 لاکھ روپے نقدی بھی شامل ہیں۔