اسلام آباد (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں

 
0
5

اسلام آباد (ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں دو افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ ٹیکسلا،اور گجر خان کے علاقوں میں کی گئی