راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی منشیات کے خلاف آپریشز میں مختلف تھانوں میں تعینات پولیس افسران میں سب انسپکٹر کامران، اے ایس آئی مبشر، ایس آئی عارف ، ایس گلزار نے الگ الگ کاروائیوں میں 4 منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے ساڑھے پانچ کلو سے زائد چرس برآمد کر لی، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں،
















