اسلام آباد (ٹی این ایس) مختلف علاقوں سے 6موٹر سائیکل چوری ہو گئے۔ تین مسلح وارداتوں میں شہریوں سے موبائل فونز رقم اور قیمتی اشیاء چھین لی گئیں۔ تھانہ رمنا، تھانہ نون ،اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ لیا گیا تھانہ آبپارہ، تھانہ مارگلہ ،تھانہ گولڑہ ،تھانہ لوہی بھیر ، تھانہ نیلور ، تھانہ بہارہ کہو کے علاقوں سے شہریوں کے 6 موٹر سائیکل چوری ہو گئے













