راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن

 
0
4

راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کا فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہر کے تین مختلف علاقوں میں ریڈ، 14 ملزمان گرفتار، ملزمان میں 8 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں، تھانہ روات پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کر لیا،تھانہ گوجرخان پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 1 مرد اور 2 خواتین کو گرفتار کر لیا، تھانہ وارث خان پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 2 مرد اور 1 خاتون کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیاجائے گا، جرائم پیشہ عناصر کےخلاف بھر پور کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی،