ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تقرریاں،تبادلے

 
0
369

اسلام آباد اکتوبر 11(ٹی این ایس): ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر فاروق لطیف کا تبادلہ امیگریشن ایئر پور ٹ اسلام آباد،انسپکٹر غازی خان کا تبادلہ ایف آئی اے سی  سی سی  اسلام آباد ،انسپکٹر غضنفر عباس کا تباد لہ امیگر یشن ایئر پو رٹ اسلام آباد،انسپکٹر محمد ندیم چو دری کا تباد لہ ایف آئی اے (اے ایچ ٹی سی) اسلام آباد،ایس آئی کاشف کا تبادلہ امیگریشن ائیر پورٹ اسلام آباد،ایس آئی وجاہت علی سلطان کا تباد لہ ایف آئی اے (سی سی سی)اسلام آباد،اے ایس آئی سلطان احمد کا تباد لہ امیگریشن ایئر پو رٹ اسلام آباد ،اے ایس آئی عالیہ بطول کا تبادلہ ایف آئی اے  (سی بی سی )اسلا م آباد ،اے ایس آئی میمو نہ کا تباد لہ ایف آئی اے(این آر3سی) اسلام آباد ،اے ایس آئی بلا ل عبا سی کا تباد لہ ایف آئی اے  (اے ایچ ٹی سی)اسلام آباد ،اے ایس آئی سہیل خان کا تبادلہ ایف آئی اے (اے سی سی) اسلام آباد ،اے ایس آئی بابرفاروق کا تباد لہ لاءبرانچ( زی او)اسلام آباد،ایچ سی عرفان ال خورشیدکا تباد لہ امیگریشن ائیر پورٹ اسلام آباد ،ایچ سی عمران کا تبادلہ ایف آئی(این آر3سی) اے اسلام آباد ،ایف سی نوابزادہ کا تبادلہ امیگریشن ائیر پورٹ اسلام آباد ،ایف سی ملک شہباز کا تبا دلہ امیگریشن ائیر پورٹ اسلام آباد ،ایف سی یاسر خان کا تبادلہ  ایف آئی اے (این آر 3 سی)اسلام آباد ،ایف سی  نفیس ممتاز کا تبادلہ ایف آئی اے اسلا م آباد،ایف سی حبیب قریشی کا تبادلہ امیگریشن ائیر پورٹ اسلام آباد ،ایف سی طاہر منظورکا تبادلہ لابرانچ زی اواسلام آباد ،ایف سی وقار علی کا تبادلہ امیگریشن ائیرپورٹ اسلام آباد ،ایف سی امتیاز حسین کا تبادلہ ایف آئی اے راولپنڈی ،ایف سی طاہر حسین کا تبادلہ ایف آئی اے گلگت کر دیا گیا ہے،