صاحبزادہ عامر ظفر کا سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید سے ان کی بھاوج کی وفات پر اظہار تعزیت

 
0
337

ہٹیاں بالا فروری 18(ٹی این ایس)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر صاحبزداہ اسحاق ظفر مرحوم کے فرزند صاحبزادہ عامر ظفر نے راولپنڈی جاکر سابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی بھاوج کی وفات پر گہرے رنج وغم ودکھ کا اظہار کیا اور تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی انہوں نے کہا کہ صاحبزداہ اسحاق ظفر کا خاندان مشکل کی اس گھڑی میں چوہدری عبدالمجید کے خاندان کے ساتھ کھڑا ہے۔