قومی سرگودھا تعلیمی بورڈ نے نہم کلاس میں رجسٹریشن کیلئے 16مئی کی ڈیڈلائن دے دی By TNS World - May 1, 2018 2:46 pm 0 304 Share on Facebook Tweet on Twitter سرگودھا مئی 1(ٹی این ایس)سرگودھا تعلیمی بورڈ نے نہم کلاس میں رجسٹریشن کیلئے 16مئی کی ڈیڈلائن دے دی جس میں1000 روپے رجسٹریشن اور395 روپیپراسس فیس وصول کی جائیگی۔