پاکستان سمیت دنیا بھر میں یو گا کا عالمی دن کل منایا جائیگا 

 
0
349

احمدیار20جون(ٹی این ایس) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یو گا کا عالمی دن کل 21 جون بروز جمعرات کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقا دپذیر ہونگے جس میں شرکاء یوگا کرنے کے فوائد و شعور اجاگر کریں گے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔