مکی آرتھر نے پی سی بی میڈیکل پینل، قومی سلیکشن کمیٹی سے کھلاڑیوں کی فٹنس کے بارے میں رپورٹ لی 

 
0
473

لاہو21جون(ٹی این ایس)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پی سی بی میڈیکل پینل، قومی سلیکشن کمیٹی سے کھلاڑیوں کی فٹنس کے بارے میں رپورٹ لی ہے۔ذرائع کے مطابق یاسر شاہ، عماد وسیم اور رومان رئیس کی فٹنس کو جانچنے کیلئے انہیں لاہور طلب کیا گیا ہے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹرینرز اور فزیو کی موجودگی میں ان کی فٹنس کا جائزہ لیا جائیگا ٗبابراعظم کی زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہے ٗ و ہ ون ڈے میچز تک فٹ ہوجائیں گے۔