کراچی مئی 15 (ٹی این ایس): آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے جیکب آباد کے نوجوان کا مبینہ سیاہ کاری کے الزم میں قتل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی جیکب آباد سے تفصیلی انکوائری سمیت اٹھائے گئے تمام ترپولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔