اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) ٹی ایل پی پابندی کے باوجود انتخابات لڑنے کی اہل، الیکشن کمیشن کی فہرست میں بدستور شامل
TNS -0
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )وفاقی وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ تاہم، پابندی کے باوجود تحریک لبیک پاکستان الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی فہرست میں بدستور شامل ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جمعے کے روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا...
لاہور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 8 یوم کی توسیع کر دی۔ترجمان محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے، دفعہ 144 کے تحت چار یا زائد افراد کے عوامی...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایس پی عدیل اکبر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس ) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ایس پی عدیل اکبر (مرحوم)کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔مقررین نے مرحوم کی پیشہ...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) گزشتہ 20ماہ میں صدر مملکت نے 3اور وزیراعظم نے 34غیرملکی دورے کیے
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )صدرمملکت اوروزیراعظم کے20ماہ کے دوران غیرملکی دوروں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔دستاویز کے مطابق گزشتہ 20ماہ کے دوران صدرمملکت نے 3اوروزیراعظم نے 34غیرملکی دورے کئے،دونوں اعلی حکومتی شخصیات کے دوروں میں چین سرفہرست ہے، وزیراعظم شہبازشریف امریکا،برطانیہ سمیت کئی ایشیائی ممالک بھی گئے۔
دستاویزات کے مطابق صدر آصف زرداری 2 مرتبہ چین اور ایک...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) این سی سی آئی اے کے افسروں پر کرپشن الزامات کا معاملہ، وفاقی وزیر داخلہ کا اظہار برہمی، سخت کارروائی کا حکم
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسروں پر کرپشن الزامات کا معاملہ، الزامات پر وفاقی وزیر داخلہ کا اظہار برہمی، سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے کرپشن میں ملوث تمام افسران کیخلاف فوری ایکشن کی ہدایت کی ہے ، این سی سی آئی اے کے افسروں...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) نومبر 2024میں عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعوی کیا ہے کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے درمیان گزشتہ سال 25 نومبر میں معاملات طے پا گئے تھے جس کے تحت عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت...
قومی
اسلام آباد (ٹی این ایس) آزاد کشمیر حکومت کیساتھ اتحاد قائم رکھا جائے یا نہیں؟،پی پی قیادت کا اجلاس کل طلب
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی نے کل زرداری ہاوس اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ اتحاد جاری رکھنے یا ختم کرنے پر غور متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس طلبی کی تصدیق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری انفارمیشن جاوید ایوب نے کی...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) تحریک لبیک پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں باقاعدہ ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا معاملہ وزارت قانون کو بھجوایا جائیگا، پابندی سے متعلق عدالت میں باقاعدہ ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ وزارت قانون تحریک لبیک پاکستان پر پابندی سے متعلق باقاعدہ ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکریگی، سپریم کورٹ سے ریفرنس کی منظوری پر الیکشن کمیشن ٹی ایل...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) فیلڈ مارشل کی مصری قیادت سے ملاقات ، انتہا پسندی کے خلاف اتحاد پر زور
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس): پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے ملک کی اعلیٰ عسکری اور مذہبی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف کے سرکاری دورے کا مقصد...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) 27 اکتوبر ; کشمیری دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے تاکہ دنیا کو جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی یاد دلائی جا سکے۔
پاکستان نے ہمیشہ کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھی ہے قائداعظم...

















