وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کیساتھ رابطہ رکھنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں

 
0
263

جنوری 30 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں سے رابطے رکھنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ یہ کمیٹیاں جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اعلی سطح کے ایک اجلاس میں قائم کی گئیں۔اجلاس میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اٹھائے گئے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں خصوصا پاکستان تحریک انصاف کی اپنے اتحادیوں سے رابطوں کے عمل پر غور ہوا۔وزیردفاع پرویز خٹک کمیٹیوں کے سربراہ ہوںگے۔