قومیاسلام آباد معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی اسلام آباد میڈیا سے خصوصی گفتگو، پاکستان 646 کورونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے By TNS World - March 22, 2020 5:29 pm 0 368 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد مارچ 22 (ٹی این ایس): معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی اسلام آباد میڈیا سے خصوصی گفتگو، پاکستان 646 کورونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے،24 گھنٹوں میں نئے 112 کیسز آئے ہیں،ہم سب کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا،