پشاور میں اصحاب بابا کے قریب نستہ ظریف خان گھڑی مسجد میں جمعہ المبارک کی نماز پڑھنے یا نہ پڑھنے پر تکرار کے بعد فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، جبکہ 5 افراد شدید زخمی

 
0
1430

پشاور اپریل 03 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے اصحاب بابا کے قریب نستہ ظریف خان گھڑی مسجد میں نماز ادا کرنے یا نہ کرنے پر بحث مباحثہ کی وجہ سے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہو گئے،