نصیر آباد پولیس کی اہم کارروائی،اسلحہ ایمونیشن کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، سمگلر گرفتار، مقدمہ درج

 
0
330

راولپنڈی 10 جولائی 2020 (ٹی این ایس): نصیر آباد پولیس کی اہم کارروائی،اسلحہ ایمونیشن کی بڑی کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، سمگلر گرفتار، مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم فیضان غیر قانونی اسلحہ کی بڑی کھیپ کے پی کے سے کار میں سمگل کر کے راولپنڈی لا رہا تھا، ملزم کی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 25 ہزار گولیاں 30 بور، 01 کلاشنکوف اور 2 میگزین برآمد ہوئیں، ایس ایچ او ملزم کے دیگرسہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا،
ایس پی پوٹھوہار سید علی سی پی او احسن یونس کی اسلحہ سمگلر کے خلاف بھرپور کارروائی پر ایس پی پوٹھوہار اور نصیر آباد پولیس کو شاباش، ناجائز اسلحہ ایمونیشن کی ترسیل و فروخت جیسے جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،سی پی او