فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جاتی عمرہ میں جاری

 
0
182

اسلام آباد 01 جنوری 2021 (ٹی این ایس)مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس جاتی عمرہ میں جاری ہے۔

بلاول بھٹو زرداری ، آصف زرداری اور شیری رحمان ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔

ن لیگی رہنما محمد زبیر کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم حکومت کو تگڑا ٹائم دے گی ، کچھ گھنٹے انتظار کرلیں ، پی ڈی ایم خوش خبری دے گی ، سارے استعفے آچکے ، وقت پر استعمال کریں گے۔